Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 666|Reply: 0

گیس کی قیمتوں میں 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 00:58:17 | Show all posts |Read mode
  

گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن اعلامیہ کے مطابق وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضاف نہیں ہوگا۔

پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں سرکلر ڈیٹ کا اضافہ رک گیا ہے، نیا قرض پیدا نہیں ہورہا۔

انہوں نے کہا کہ قطر سے اضافی ایل این جی کارگو عالمی منڈی میں منتقل کرنے کا کامیاب معاہدہ ہو گیا۔

علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے باعث تمام صارفین کےلیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے رہےہیں۔

وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی جاری ہے، کوئی بھی مقامی گیس فیلڈ بند نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046513 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list