Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 838|Reply: 0

برطانیہ: درجہ حرارت مائنس 10 تک گرنے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 00:58:19 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں منفی 10سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت گرنے کی وجہ سے مسافروں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن، جنوبی انگلینڈ، مڈلینڈز اور نارتھ ویسٹ سمیت ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں بھی برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسکاٹ لینڈ میں سب سے زیادہ برفباری کی وجہ سے ایمبر وارننگ جاری کی گئی جبکہ دیگر کئی علاقوں میں یلو وارننگ دی گئی ہے۔ برفباری اور موسمی صورتحال کے پیش نظر بجلی کی عارضی بندش کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تک انگلینڈ میں صورتحال وقفے وقفے سے برقرا ر رہ سکتی ہے۔

سیکرٹری صحت ویس اسٹریٹنگ کی طرف سے این ایچ ایس اسپتالوں پر ممکنہ طور پر اضافی دباؤ کے حوالے سے بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جبکہ ہنگامی حالات کیلئے اے اینڈ ای سے لوگوں کو رابطہ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔

برفباری کے باعث کئی مقامات پر گاڑیوں مین حادثات کی بھی اطلاعات ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:53 GMT+5 , Processed in 0.046449 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list