Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1006|Reply: 0

جونیئر انڈر 17 نیشنل اسنوکر: سیمی فائنل اور فائنل کل ہوں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 02:55:05 | Show all posts |Read mode
  پنجاب کے فرحان نے 95 کا خوبصورت فریم کھیلا۔

جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل اور فائنل کل کھیلے جائیں گے۔

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے اعزازی سیکریٹری نوید کپاڈیہ کے مطابق کوارٹر فائنل میں فرحان علی (پنجاب) نے آیان علی (سندھ) کو 0-4 سے شکست دی، میچ کے دوران فرحان نے 95 کا خوبصورت فریم کھیلا۔  

دانیال شہزاد (اسلام اباد) نے ریحان علی (سندھ) کو 1-4 سے ہرایا۔  

کے راؤنڈ میچز کے بعد پنجاب سے موسیٰ تنویر اور ایم کاسان براہ راست سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔  

سیمی فائنل میں موسیٰ تنویر کا مقابلہ فرحان علی اور دانیال شہزاد کا ٹاکرا ایم کاسان سے ہوگا۔ دوپہر 2:00 بجے فائنل کھیلا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.047606 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list