Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 73|Reply: 0

یونانی طالبہ نے کارتک آریان کی گرل فرینڈ ہونے کی تردید کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 04:12:57 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی مبینہ گرل فرینڈ اور برطانیہ میں زیر تعلیم یونانی طالبہ کرینہ کوبیلیوٹ نے کہا ہے کہ وہ کارتک کی گرل فرینڈ نہیں ہیں۔

انھوں نے یہ بات کارتک کی گوا میں تعطیلات منانے کے دوران تصاویر وائرل ہونے اور ایک غیر ملکی میڈیا ادارے پر اس حوالے سے پھیلی افواہوں کے جواب میں کہی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ یونانی طالبہ کرینہ کوبیلیوٹ کارتک آریان کی گرل فرینڈ ہیں۔ اس صورتحال پر کرینہ نے اپنی وضاحت پیش کی۔   
کارتک آریان کا کروڑوں کا لگژری گھر لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا گیا

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ممبئی میں اپنے 1,900...   

ہینڈسم اور پرکشش کارتک آریان اکثر اپنی ذاتی زندگی میں خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ حال ہی میں گوا میں اپنی تعطیلات کے دوران ساحل سمندر پر انکی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں۔ اس سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ ان تصاویر میں انکے ساتھ ایک لڑکی بالکل کرینہ کوبیلیو سے مشابہہ نظر آئیں جس پر سوشل میڈیا پر کمنٹس آنا شروع ہوگئے۔

دراصل ایکس اور ریڈٹ پر کئی تھریڈز میں ان کی پوسٹس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پرستاروں نے سمندر کے زاویے، یکساں سمندری بیڈز اور دونوں پوسٹس میں ملتے جلتے تولیوں کا موازنہ کیا۔   
کارتک آریان نے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص کو گٹار مار دیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتک آریان نے انوراگ باسو کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص کو گٹار مار دیا۔    

جبکہ کئی انٹر نیٹ صارفین نے دعویٰ کیا کہ کارتک آریان نے انسٹاگرام پر نوجوان یونانی طالبہ کو فالو کیا تھا، مگر ان کے تعلق کی افواہیں انٹرنیٹ پر سامنے آنے کے بعد جلد ہی ان فالو کر دیا۔  

ابتدا میں ان دونوں میں سے کسی نے بھی ان قیاس آرائیوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی، تاہم فین پیجز انہیں اداکار کی زندگی کی مسٹری گرل کے طور پر ٹیگ کر رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:53 GMT+5 , Processed in 0.045640 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list