Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 308|Reply: 0

کوئٹہ میں ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 04:12:58 | Show all posts |Read mode
  

کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔

دوسری جانب ایس پی ٹریفک  کوئٹہ عاصم شاہ نے کہا کہ رکشے کو آگ لگانے پر ڈرائیور کوتھانہ منتقل کر دیا ہے۔  

انکا مزید کہنا تھا کہ کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر غیر قانونی لوڈر رکشوں کو پکڑا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:59 GMT+5 , Processed in 0.090169 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list