Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 981|Reply: 0

امریکا: ہرن گھر میں گھس گیا، دو دن تہہ خانے میں پھنسا رہا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 04:52:40 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب۔امریکی میڈیا

امریکی ریاست وسکونسن میں مالک کی غیر موجودگی میں ایک ہرن گھر میں گھس آیا اور دو دن تک گھر کے تہہ خانے میں پھنسا رہا۔

ریسکیو حکام کو کال کرکے اطلاع دی گئی کہ ایک ہرن بظاہر پڑوسی کے گھر کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوا اور تہہ خانے میں پھنس گیا۔

حکام کے مطابق اس وقت گھر کے رہائشی شہر سے باہر گئے ہوئے تھے۔

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر اسے جال میں پکڑا اور واپس قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا۔ جانور بظاہر شدید زخمی نہیں تھا، تاہم اس نے گھر کے تہہ خانے میں خاصی افراتفری مچا دی تھی۔

اسی نوعیت کا ایک واقعہ چند ہفتے قبل مشیگن کے شہر واکر میں بھی پیش آیا تھا، جہاں پولیس کو ایک گھر کے اندر سے ہرن نکالنے کے لیے بلایا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:51 GMT+5 , Processed in 0.061078 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list