Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 465|Reply: 0

ٹرمپ کا گرین لینڈ حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشنز پر غور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 10:42:47 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور، وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا گیا۔

ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنا نیشنل سیکیورٹی ترجیح ہے۔   
ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، وزیراعظم گرین لینڈ

گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔   

سینئر امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ اپنے موجودہ دور حکومت میں گرین لینڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ اور ان کے مشیر مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں۔

امریکی آپشنز میں ڈنمارک سے یہ علاقہ خریدنے یا جزیرے کے ساتھ آزادانہ وابستگی کا معاہدہ کرنے کے امکانات شامل ہیں۔

نیٹو کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، تاہم لیڈرز کے اعتراضات کے باوجود صدر ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے بےچین ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.094528 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list