Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 196|Reply: 0

وینزویلا سے تیل امریکا برآمد کرنے کیلئے بات چیت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 11:21:48 | Show all posts |Read mode
  

وینزویلا سے تیل امریکا برآمد کرنے کے لیے امریکا اور وینزویلا کے حکام میں بات چیت ہوئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے خام تیل امریکا میں ریفائنریز کو برآمد کیا جائے گا۔   
روس کا امریکا سے وینزویلا کے صدر کی فوری رہائی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ امریکا کو یہ اجازت نہیں دی جانی چاہیے کہ وہ خود کو کسی قسم کا اعلیٰ ترین منصف قرار دے اور کسی بھی ملک پر حملہ کرے۔   

امریکا نے دسمبر کے وسط سے وینزویلا کے تیل درآمدات کو روک رکھا ہے، توقع ہے کہ امریکی تیل کمپنیوں کے سربراہ وینزویلا میں سرمایہ کاری پر گفتگو کے لیے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس اور وینزویلا کے حکام نے نئی پیش رفت پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی افواج نے گزشتہ ہفتے وینزویلا کےصدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر امریکا منتقل کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.047901 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list