Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 617|Reply: 0

یوکرین میں فوج تعینات کرنے پر برطانیہ اور فرانس میں اتفاق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 12:39:49 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برطانیہ اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک یوکرین میں جنگ بندی کے بعد اپنے فوجی تعینات کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں ہونے والی ملاقات میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور فرانسیسی صدر میکرون نے یوکرین میں جنگ بندی کے بعد اپنے فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔   
غیرقانونی تارکین وطن سے نمٹنے کیلئے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ طے پاگیا

غیرقانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے سے متعلق فرانسیسی صدر میکروں نے لندن میں برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کیساتھ مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔    

دونوں ملکوں کے سربراہان کے علاوہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے یوکرین میں فرانس اور برطانوی فوج کی تعیناتی اور فوجی اڈے بنانے کے حوالے سے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

یہ معاہدہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پیرس میں یورپی اتحادی اور امریکی نمائندہ خصوصی اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:51 GMT+5 , Processed in 0.048110 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list