Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 467|Reply: 0

بھارتی پریزینٹر ریدھیما پٹھک نے بی پی ایل سے نکالے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 16:34:11 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ پریزینٹر ریدھیما پٹھک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ سے نکالے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔

بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالے جانے کے بعد ریدھیما پٹھک کو بی پی ایل سے نکالنے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

اب ریدھیما پٹھک نے بی پی ایل سے نکالے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ مجھے بی پی ایل سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔

  سوشل میڈیا پیغام

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ریدھیما پٹھک نے کہا کہ میں نے بی پی ایل سے دستبردار ہونے کا ذاتی فیصلہ کیا، میرے لیے میری قوم پہلے آتی ہے اور میں کرکٹ کو ایک اسائنمنٹ کی اہمیت دیتی ہوں۔



ان کا کہنا ہے کہ میں نے کرکٹ کے کھیل کی ایمانداری، عزت اور جذبے سے خدمت کی ہے اور میں اسی جذبے کے تحت کھیل سے وابستہ رہوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.045277 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list