Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 127|Reply: 0

سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 20:28:04 | Show all posts |Read mode
  تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی۔ حملہ آور نسل سے تعلق رکھنے والی یہ مچھلیاں عام طور پر گھروں کے مچھلی گھروں ایکوریم کے لیے امپورٹ کی جاتی ہیں۔

اب تک 26 اقسام کی غیر ملکی مچھلیاں پاکستانی پانیوں میں پائی گئی ہیں۔ جو ناصرف مقامی مچھلیوں کو کھا رہی ہیں، بلکہ مقامی مچھلیوں کی خوراک اور ان کی جگہ پر قبضہ کر رہی ہیں۔  

پاکستان میں دکھائی دی گئی ان حملہ آور مچھلیوں میں لاطینی امریکا سے تعلق رکھنے والی ایمازون سیل فن کیٹ فش، پاکو اور سرخ پیٹ والی تلپیا مچھلیاں سرفہرست ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف اور آبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان غیر مقامی مچھلی سے مقامی ایکو سسٹم تباہ ہوجائے گا۔ اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ یہ مچھلیاں کس طرح دریاوں میں پہنچی؟  

ماہرین کے مطابق پاکستان میں ان مچھلیوں کی تعداد اتنی بڑھ چکی ہے کہ اسے ختم کرنا تقریباً ناممکن نظر آتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:59 GMT+5 , Processed in 0.046876 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list