Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 671|Reply: 0

بھارت میں ہماری برادری پر تہوار کے موقع پر مظالم ڈھائے گئے: بشپ فریڈرک جون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 21:07:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہماری برادری پر تہوار کے موقع پر مظالم ڈھائے گئے، میں حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور بھارتی حکومت کے اقدامات پر اظہار مذمت کرتا ہوں۔

کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو جس طرح ہندوستان میں تنگ کیا جاتا ہے اس حوالے سے احتجاج ریکارڈ کرتا ہوں۔

بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرسمس پر سیکیورٹی اداروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت میں مسیحیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بین المذاہب کانفرنس خواہش نہیں بلکہ وقت کی ضرورت ہے، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایمان کوئی خاندانی وراثت نہیں ہوتا بلکہ یہ انسان کا ذاتی فیصلہ ہوتا ہے، کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو یاد رکھنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:58 GMT+5 , Processed in 0.049489 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list