Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 752|Reply: 0

برطانیہ: برائٹن کے مشہور محل پیئر کو فروخت کیلئے پیش کرنے کی تیاریاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

انگلینڈ میں مشرقی سسیکس میں واقع ساحلی تفریحی علاقے برائٹن کے مشہور محل پیئر کو کئی مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر فروخت کیلئے پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

سمندر کنارے اس پرکشش مقام پر داخلہ فیس متعارف کرانے کے بعد وزیٹرز کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

محل گزشتہ دہائی سے پیزا ایکسپریس کے کاروباری لیوک جانسن کے برائٹن پیئر گروپ کی ملکیت ہے جب اس نے جیٹی کو 18ملین پاؤنڈ میں خریدا تھا۔

وزٹ انگلینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ یہ مقام تقریباً 40 لاکھ سے زائد افراد کا خیر مقدم کرتا ہے۔

قومی انشورنس بجٹ ریلیف میں کمی جیسے مسائل کے باعث مسٹر جانسن کی فرم مشکلات کا شکار ہوئی۔ 2024 میں 13.7 سے 17.3ملین کے درمیان قیمت رکھی گئی۔

منیجرز نے پرکشش مقام پر ایک ملین سے زائد سالانہ اخراجات پورا کرنے کیلئے داخلہ فیس رکھی۔ جس میں بالغ اور بچوں کیلئے الگ الگ فیس جبکہ پورے خاندان کیلئے بھی پیکیج متعارف کرایا گیا ہے۔

اس پرکشش اثاثے کو اب فروخت کے لیے پیش کیے جانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046605 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list