Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 886|Reply: 0

بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارت میں امریکی سفارتخانے  نے امریکا میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کو خبردار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی آپ کے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔

امریکی سفارتخانے نے ملک میں زیر تعلیم طلبہ سے متعلق بیان میں کہا کہ اگر گرفتار کیا گیا یا آپ کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کی تو آپ کا ویزا منسوخ ہو سکتا ہے۔

سفارتخانے نے مزید کہا کہ آپ کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے اور مستقبل میں امریکی ویزا کے لیے نااہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے، لہٰذا قوانین کی پابندی کریں اور اپنے سفر اور تعلیمی مواقع کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

بھارت میں موجود امریکی سفارتخانے نے یہ بھی کہا کہ امریکی ویزا استحقاق ہے، حق نہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی جانب سے یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب گزشتہ برس جون میں نیو یارک ایئرپورٹ پر ایک بھارتی طالب علم کی ہتھکڑی لگی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مذکورہ شخص بغیر درست ویزا کے غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہوا تھا، جس کے بعد اسے ملک بدر کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:51 GMT+5 , Processed in 0.059337 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list