Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

لاہور: نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنیوالی طالبہ کو ہوش آگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب  

لاہور کی نجی یورنیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی سی یو میں زیر علاج طالبہ ہوش میں آگئی۔

جنرل اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  فاطمہ کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، آکسیجن سپورٹ جاری ہے، ہیمو ڈائنامکس بھی مستحکم ہیں۔   
لاہور: خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک

واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔   

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ فاطمہ نے اپنے اہلِ خانہ سے بات چیت بھی کی، طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کی سرجری سے متعلق کل پھر جائزہ لیا جائے گا۔

چیئرمین میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم نے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر فاروق افضل کو طالبہ کی حالت پر تفصیلی بریفنگ دی، پروفیسر جودت سلیم نے پرنسپل کو طالبہ فاطمہ کے اب تک کے علاج اور آئندہ کے طبی لائحہ عمل سے متعلق مکمل آگاہ کر دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:54 GMT+5 , Processed in 0.050133 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list