Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 507|Reply: 0

بیلاروس کی جانباز نے بلندی سے اسکائی جمپ کا ریکارڈ قائم کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
بیلاروس کی ایک جانباز نے 20 ہزار 945 فٹ بلندی پر ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا کر اسکائی سرفنگ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اولگا نومووا (جو گزشتہ 15 برس سے اسکائی سرفنگ کر رہی ہیں) نیپال کے ایک علاقے سیانگبوچے میں بلند ترین اسکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے ہیلی کاپٹر سے کودیں۔



  

            View this post on Instagram                       

A post shared by Olga Naumova (@sky_umka)


انہوں نے 20 ہزار 945 فٹ کی بلندی پر ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی اور 12 ہزار 356 فٹ تک اپنے بورڈ پر قابو رکھا۔ بعد ازاں انہوں نے اپنا پیراشوٹ کھولا اور بحفاظت زمین پر لینڈ کیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب سے انہوں نے اسکائی سرفنگ کو دریافت کیا ہے تب سے ایک منفرد اسکائی ڈائیو ان کا خواب تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:13 GMT+5 , Processed in 0.150054 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list