Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

بلوچستان: 11 اسپتال ہیلتھ سروسز معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بلوچستان میں 11 اسپتال ہیلتھ سروسز معیار پر پورا اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں صرف 2 سرکاری اور 9 نجی اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر اترتے ہیں۔  

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11 اسپتالوں کو ایس او پیز کے مطابق طبی سہولتوں کی فراہمی پر لائسنس کا اجراء کیا گیا ہے۔

ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن میں 1540 اسپتال، لیبارٹریز اور طبی مراکز رجسٹرڈ ہیں، 1529 اسپتال، لیبارٹریز، کلینکس علاج کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ سرکاری اسپتال بھی ہیلتھ کیئر کمیشن کے لائسنس کے بغیر چل رہے ہیں۔

کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ناقص معیار اور مریضوں کی حفاظت کے بغیر طبی اداروں پر تشویش ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:13 GMT+5 , Processed in 0.143683 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list