Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 861|Reply: 0

’روسی صدر‘ کی کارٹون سیریز میں خصوصی انٹری، قوم کو نئے سال کا پیغام، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو  

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔

اس شو کو اپنا نام دینے والے افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے رہائشی پیوٹن کو  کتے اور بلی کے ہمراہ نئے سال کا پیغام دیتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ماسکو میں پروسٹوکواشینو تھیم پارک میں اپنے بچوں کے ساتھ آنے والے بالغ افراد نے کارٹون میں روسی صدر کی خصوصی انٹری پر مثبت ردِعمل کا اظہار کیا۔

مرینا نامی ایک خاتون نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کارٹون میں کچھ بھی ہو سکتا ہے تو پیوٹن کی خصوصی انٹری بھی ہوسکتی ہے۔








ایک اور شخص نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ بچے پیوٹن کو جانتے ہیں اس لیے انہیں کارٹون میں دیکھنا شاید ان کے لیے اہم اور دلچسپ ہے بلکہ یہ غیر ملکی ناظرین کے لیے بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔

سویوزملتفلم اسٹوڈیو کے بورڈ کی سربراہ یولیانا سلاشیوا نے شو میں روسی صدر کی خصوصی انٹری کروانے کا فیصلہ گزشتہ سال کیا تھا۔

اُنہوں نے اپنے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ روس اپنے کارٹون سابق کمیونسٹ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کو فروخت کرتا ہے اور چین میں اپنی موجودگی کو بڑھانا چاہتا ہے۔

یولیانا سلاشیوا نے کہا کہ پروسٹوکواشینو میں پیوٹن کی خصوصی انٹری بطور ’سافٹ پاور‘ استعمال ہوگی جو ملک اور اس کی ثقافت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:01 GMT+5 , Processed in 0.046348 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list