Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 640|Reply: 0

سربراہ یمنی سدرن ٹرانزیشنل کونسل عیدروس متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، سعودی اتحاد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے کہا ہے کہ یمنی سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے سربراہ عیدروس الزبیدی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

اپنے بیان میں سعودی اتحاد نے کہا کہ الزبیدی صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے طیارے پر متحدہ عرب امارات پہنچے۔

سعودی اتحاد نے کہا کہ عیدروس الزبیدی موغادیشو جانے سے قبل کشتی کے ذریعے صومالی لینڈ پہنچے تھے۔   
سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی یمن کے صوبے الضالع میں محدود فضائی کارروائیاں

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کا بیان میں مزید کہنا ہے کہ الزبیدی ریاض کے لیے طیارے پر سوار نہیں ہوئے۔   

واضح رہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ سربراہ سدرن ٹرانزیشنل کونسل عیدروس الزبیدی طے شدہ پرواز پر ریاض آنے کے بجائے نامعلوم مقام پر فرار ہوگئے، الزبیدی کو منگل کی رات عدن سے ریاض روانہ ہونا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ الزبیدی کو یمنی حکومت اور جنوبی علیحدگی پسندوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنا تھی، قانونی حکومت اور اتحاد کو معلومات ملیں کہ الزبیدی نے ایک بڑی فوج کو متحرک کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:01 GMT+5 , Processed in 0.058652 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list