Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 811|Reply: 0

ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کے سامنے فرانسیسی صدر کا مذاق اڑادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا مذاق اڑایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی دھمکی کے بعد ایمانوئل میکرون نے ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ قبول کرلیا۔








ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں طنزیہ انداز میں بتایا کہ میں نے میکرون سے کہا کہ اگر تم نے پیر تک ہماری تمام شرائط نہ مانیں تو میں فرانس سے آنے والی تمام مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگا دوں گا۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ میکرون نے فوراً ہتھیار ڈال دیے اور کہا ’ڈونلڈ، آپ جو چاہیں گے وہی ہوگا۔ بس عوام کو مت بتانا۔‘

امریکی صدر کے بقول دیگر ممالک نے بھی ابتدا میں انکار کیا تھا لیکن 3 منٹ کے اندر سب نے قیمتیں بڑھانے پر آمادگی ظاہر کردی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:00 GMT+5 , Processed in 0.047017 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list