Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 747|Reply: 0

ریتک روشن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بالی ووڈ کے معروف اداکار ریتک روشن کی فٹنس کا راز سامنے آگیا۔

ریتک روشن اپنی سبز رنگ کی آنکھوں، فٹنس اور شاندار ڈانس کی وجہ سے بھارتی فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان رکھتے ہیں۔  

فٹنس کا خیال رکھنے والے افراد ہمیشہ سے ہی اداکار کی خوراک اور ورزش کے معمول کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہیں۔  

اب ریتک روشن نے خود فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فٹنس کے اس راز کو کھول دیا۔

اُنہوں نے کھانے کی پلیٹ کی ایک تصویر شیئر کی جو مختلف قسم کی  مزیدار ڈشز سے بھری ہوئی۔

اداکار کی پلیٹ میں بھنی ہوئی زچینی، گاجر، برسلز اسپراؤٹس، بھنڈی، لال اور ہری شملہ مرچ، تندوری چکن ٹکا، بروکولی، سبز پھلیاں، مونگ کی دال اور سلاد سب تھوڑی تھوڑی مقدار میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ریتک روشن نے اپنی ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں اُنہوں کیلا اور باریک باریک کٹا ہوا چکندر کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔   
ریتک روشن کے کزن کی شادی میں سابق اہلیہ بھی موجود، تصاویر شیئر

ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی 23 دسمبر کو اداکارہ و ماڈل ایشوریہ سنگھ کے ساتھ شادی ہوئی، جس کی تقریبات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔   

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کم کھاؤ اور بہتر انداز میں محبت کرو لیکن کھانے کی پلیٹ کو اس طرح تیار کرو کہ بڑی لگے۔  

اس کا مطلب یہ ہے کہ ریتک روشن کی فٹنس کا ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ سب کچھ تھوڑی تھوڑی مقدار میں کھاتے ہیں۔

اگر ان کی کھانے کی پلیٹ کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات بھی نوٹس میں آ جائے گی کہ اُنہوں نے سب ڈشز کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر اپنے لیے ایک متوازن غذا تیار کرنے کے لیے کیا ہے۔

اداکار کے کھانے کی پلیٹ میں تمام ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ پروٹین، فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں۔

ان کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:52 GMT+5 , Processed in 0.045618 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list