Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 797|Reply: 0

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کا میچ کل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206434
Post time 2026-3-4 02:28:14 | Show all posts |Read mode
  تصویر، سوشل میڈیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل کولکتہ میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

ایونٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں ناقابل شکست ٹیم کے طور پر داخل ہوئی، ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں جنوبی افریقہ نے اپنے تمام 4 میچز میں فتح حاصل کی، اُس نے نیوزی لینڈ، افغانستان، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کو مات دی۔

سُپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو شکست سے دو چار کیا۔

ان تمام کامیابیوں کے باوجود جنوبی افریقا کی ٹیم میں ایک خامی یہ ہے کہ وہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں اپنا ردھم کھو بیٹھتی ہے اور فیورٹ ہونے کے باوجود ایونٹ سے آؤٹ ہوجاتی ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کی ٹیم ہے جس نے پہلے مرحلے میں 3 میچز جیتے جبکہ سُپر ایٹ مرحلے میں ایک، ہارا، ایک جیتا اور ایک غیرفیصلہ کن رہا، اُن کی ٹیم کی خاص بات آل راؤنڈرز کی بھرمار ہے، جن میں ڈیرل مچل، گلین فلپس، مچل سینٹنر، میک کونچی اور چیپمین شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 22:02 GMT+5 , Processed in 0.047824 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list