Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 797|Reply: 0

امریکا اسرائیل نے 9 ایرانی اسپتالوں کو نشانہ بنا ڈالا، عرب میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206416
Post time 2026-3-4 01:48:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے حملوں میں 9 ایرانی اسپتالوں کو نشانہ بنایا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اصفہان میں جوہری تنصیبات والے علاقے میں بھی حملوں کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گذشتہ رات حملوں میں ٹی وی اسٹیشن اور سیکیورٹی ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی حملوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 تک پہنچ گئی جبکہ 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 21:15 GMT+5 , Processed in 0.044762 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list