Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 904|Reply: 0

پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی جانب سے خریدی گئی زمین پر غیرقانونی قبضےکا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پی اے سی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی جانب سے خریدی گئی زمین پر غیرقانونی قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ بریف میں کہا گیا ہے کہ زمین کا قبضہ نہ لینے کی وجہ سے 84 لاکھ روپے کے فنڈز بلاک ہیں، 17 سال پہلے راجن پور میں ٹوبیکو بورڈ نے 50 ایکڑ زمین خریدی۔

ٹوبیکو بورڈ نے راجن پور میں 50 ایکڑ اراضی 2009 میں خریدی آج تک قبضہ نہیں مل سکا، پاکستان ٹوبیکو بورڈ نے ریسرچ کے لیے زمین خریدی اور 16 سال میں ادائیگی ہوئی ہے۔   
ریلوے کی 10 ہزار ایکڑ زمین پر غیرقانونی قبضے کا انکشاف

اسلام آباد پاکستان ریلوے کی ملکیتی تقریباً 10 ہزار...   

سیکریٹری وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ 50 ایکڑ کی زمین ہے اور اس پر غیرقانونی قبضہ ہے، زمین کافی سستی مل گئی تھی لیکن قبضہ نہ مل سکا۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی قبضے کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، غیر قانونی قابضین کے پاس زمین کا قبضہ ہے۔

ممبر کمیٹی سینیٹر بلال مندوخیل نے کہا کہ  آپ نے پیمنٹ پہلے کر لی اور قبضہ لیا نہیں۔

ذیلی کمیٹی نے قبضے کے معاملے پر پنجاب حکومت کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:51 GMT+5 , Processed in 0.046745 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list