Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 854|Reply: 0

جامعہ کراچی: سنڈیکیٹ انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔

پروفیسر کی نشست پر آزاد امیدوار پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک نے 31 ووٹ لیے، جب کہ کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن کے ڈاکٹر حارث شعیب نے 60 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی، جبکہ ٹیگ کے محمد علی نے 13 ووٹ لیے۔  

ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی نشست کے لیے کے یو ٹی ایف کے ڈاکٹر محمد ایاز نے 22 ووٹ حاصل کیے جب کہ ٹیگ کے ڈاکٹر محسن علی 67 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔    

اسسٹنٹ پروفیسرز کیٹیگری میں ٹیگ کی ڈاکٹر ندا علی نے 78 ووٹ لیے، آزاد امیدوار ڈاکٹر سید شاہ حسن نے 4 جب کہ کے یو ٹی ایف کے سید غفران عالم  135 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

اسی طرح لیکچررز کیٹیگری میں ٹیگ کے ڈاکٹر کاشف ریاض نے 16، آزاد امیدوار سید نصیر اختر 12 جب کہ کے یو ٹی ایف کی شُمائلہ صمد خان نے 32 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔

آفیسرز کی نشست پر راشد قریشی نے 14، ارمان احمد نے 4 جب کہ حسان خان نے 54 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:50 GMT+5 , Processed in 0.160147 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list