Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 374|Reply: 0

برطانیہ میں مکانات کی اوسط قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں مارگیج فراہم کرنے والے لائیڈز بینکنگ گروپ کے حصہ ہیلی فیکس بینک کے انڈیکس کے مطابق دسمبر میں ملک بھر میں مکانات کی اوسط قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

دسمبر میں مکانات کی قیمتوں میں 0.6 فیصد یا 1,789 پاؤنڈ کی کمی واقع ہوئی، اس طرح سالانہ بنیادوں پر اوسط اضافہ کی شرح 0.3 رہی جو کہ نومبر میں 0.6 فیصد تھی، جبکہ ملک بھر کی نسبت لندن میں مکانات کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی واقع ہوئی جو 1.3 فیصد رہی۔

ہیلی فیکس کی ہیڈ آف مارگیج امینڈا بائیڈن کے مطابق قیمتوں میں کمی سے ایک اوسط گھر کی قیمت 297,755 پاؤنڈ جبکہ لندن میں 539,086 پاؤنڈ ہے.

ان کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام پر غیر یقینی صورت حال کے بعد اب مارکیٹ بہتر ہوگی کیونکہ بینک آف انگلینڈ کی طرف سے شرح سود میں کمی کے بعد مارگیج لینے کے کئی آپشن دستیاب ہیں اور رواں برس مکانات کی قیمتوں میں ایک سے تین فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔

آن لائن رئیل اسٹیٹ پراپرٹی پورٹل، رائٹ موو کے مطابق باکسنگ ڈے پراپرٹی تلاش کرنے کے حوالے سے سال کا مصروف ترین دن تھا، پہلی بار مکان خریدنے والوں نے دو بیڈ رومز یا اس سے بھی چھوٹی پراپرٹی کی خریداری میں دلچسپی لی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:50 GMT+5 , Processed in 0.106256 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list