Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 612|Reply: 0

واٹس ایپ کا ہیک اکاؤنٹ فوری طور پر دوبارہ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ آسان طریقہ جانیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کے اب تک لاکھوں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں بھی واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جس کی وجہ سے ہیکنگ اور سائبر خطران کا سامنا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے لیے اہم حفاظتی اور اکاؤنٹس کی بحالی کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔



پی ٹی اے کے مطابق، اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو فوری طور ایپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ انسٹال کریں اور اپنا موبائل نمبر رجسٹر کریں۔

موبائل نمبر پر موصول ہونے والے تصدیقی کوڈ سے اکاؤنٹ واپس حاصل کیا جا سکتا ہے۔



پی ٹی اے نے بتایا کہ مستقبل میں غیر مجاز رسائی سے بچاؤ کے لیے Two-Step Verification فعال کرنا سود مند ثابت ہوسکتا ہے۔


اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔#WhatsAppSafety #StaySafeOnline #CyberAwareness… pic.twitter.com/db4vmqah30 — PTA (@PTAofficialpk) January 7, 2026


اتھارٹی نے صارفین کو مشکوک لنکس اور فائلز سے گریز، موبائل اور ایپ کے سیکیورٹی پاس ورڈز تبدیل کرنے، اینٹی وائرس اسکین چلانے اور کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی صورت میں واٹس ایپ سپورٹ سے فوری رابطے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ چند سادہ احتیاطی اقدامات کے ذریعے صارفین نہ صرف ہیک شدہ اکاؤنٹ بحال کر سکتے ہیں بلکہ اپنے ڈیٹا اور پرائیویسی کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:02 GMT+5 , Processed in 0.047732 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list