Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 75|Reply: 0

امریکا کا روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔فوٹو: فائل

امریکا نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نئے ٹیرف کا بل سینیٹر لنزے گراہم نے پیش کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بل کی حمایت کردی۔ بل کی منظوری اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد ٹرمپ روس سے تیل خریدنے والے ہر ملک پر 500 فیصد تک ٹیرف لگا سکیں گے۔  

بھارت پہلے ہی 50 فیصد امریکی ٹیرف کے باعث شدید دباؤ میں ہے۔ 500 فیصد ٹیرف عائد ہونے کی خبروں سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 4 دنوں میں 9 لاکھ کروڑ روپے ڈوب چکے ہیں، نئے ٹیرف بل سے برازیل اور چین بھی متاثر ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:53 GMT+5 , Processed in 0.048612 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list