Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 399|Reply: 0

او آئی سی کی اسرائیلی وزیر خارجہ کے صومالی لینڈ کے دورے کی شدید مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ(فائل فوٹو)۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے نام نہاد ’صومالی لینڈ‘ کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے کہا کہ اسرائیلی وزیر خارجہ نے صومالیہ کے شہر ہرجیسا  (Hargeisa) کا دورہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ ہرجیسا  بین الاقوامی طور پر صومالیہ کا تسلیم شدہ شہر ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا یہ دورہ صومالیہ کی خود مختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے زور دیا کہ صومالیہ کی حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی بھی بات چیت غیر قانونی اور اقوام متحدہ کے کے اصولوں کی خلاف ہے۔

انھوں نے کہا کہ او آئی سی صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ صومالیہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کو روکنے کے لیے کارروائی کرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:57 GMT+5 , Processed in 0.049335 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list