Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 756|Reply: 0

سندھ بھی پاکستان ریلویز میں پارٹنر بننے کو تیار ہوگیا، وزیر ریلویز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  وزیر ریلویز حنیف عباسی : فائل فوٹو  

وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور پنجاب کے بعد سندھ بھی پاکستان ریلویز میں پارٹنر بننے کو تیار ہوگیا ریلویز کا پارٹنر بننے کے لیے خیبر پختونخوا کو بھی دعوت دی جائے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ایک کھرب روپے کمانے کے بعد پاکستان ریلویز اس سال دس ارب روپے منافع میں آجائے گی۔

حنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم نے ریلوے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ لانے کی ہدایت کی ہے۔ ریلویز کے اسکول، اسپتال اور فریٹ ٹرین آؤٹ سورس کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ریل کی ٹکٹ خریدنے کے لیے سفارشیں ہورہی ہیں،  خیبر پختونخوا حکومت اتفاق کر رہی ہے کہ ریلوے میں انویسٹ کریں، پاکستان ریلوے ایک اسٹریٹیجک اثاثہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.060007 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list