Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 706|Reply: 0

شام میں جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین مذاکرات شروع کریں، امریکا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک نے کہا ہے کہ شام میں جنگ کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ فریقین مذاکرات شروع کریں۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک نے کہا ہے کہ خارجی عناصر شام کے معاملے میں دخل اندازی سے گریز کریں۔

تھامس براک نے واضح کیا کہ ہم شامی حکومت اور کرد گروپ (SDF) سے اپیل کرتے ہیں کے فوری طور پر تصادم کا خاتمہ کریں اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات شروع کریں۔   
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے: امریکی سفیر تھامس باراک

امریکی نمائندہ خصوصی برائے شام تھامس براک نے بتایا ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔   

انہوں نے مزید کہا شام میں مختلف گروہ جیسے کرد، دروز، مسیحی،  سنی اور شیعہ آپس میں معاملات درست کرنے کی جانب آگے بڑھیں۔

واضح رہے کہ  منگل سے شروع ہونے والے خونی تصادم کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ متعدد افراد جھڑپوں میں ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:57 GMT+5 , Processed in 0.059394 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list