Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 123|Reply: 0

بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ ریپ کے الزام میں گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔

خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔

ہریانہ پولیس نے خاتون شوٹر کے ریپ کے الزام کے بعد کوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شوٹر کی فیملی کی تفصیلی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے کے بعد ضروری کارروائی بھی شروع کردی ہے اور اس حوالے سے بیانات لینے کا سلسلہ جاری ہے۔

فرید آباد پولیس نے ہوٹل سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی طلب کرلی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انکوش بھردواج کو معطل کر کے ایسوسی ایشن نے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:12 GMT+5 , Processed in 0.047015 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list