Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 924|Reply: 0

خاتون کی 20 ہزار فٹ سے ہیلی کاپٹر جمپ، نیا عالمی ریکارڈ قائم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر:بین الاقوامی میڈیا

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 20 ہزار فٹ سے زائد بلندی سے ہیلی کاپٹر جمپ لگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔

اولگا نومووا نے نیپال کے علاقے سیانگ بوچے میں ہیلی کاپٹر سے اسکی سرفنگ جمپ لگا کر دنیا کا بلند ترین اسکی سرف جمپ کرنے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 20 ہزار 945 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی، جو اب تک کا ریکارڈ ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اولگا نومووا نے چھلانگ کے دوران 12 ہزار 356 فٹ کی بلندی تک اپنے اسکی بورڈ پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا، جس کے بعد انہوں نے پیراشوٹ کھول کر بحفاظت زمین پر لینڈنگ کی۔   
15 سالہ بچی کی تاریخی فتح، فریسکی ہالف پائپ ورلڈکپ میں ریکارڈ بنادیا

انڈرا براؤن نے کہا کہ میں مستقبل کے لیے مزید پرجوش ہوں۔   

اولگا نومووا گزشتہ 15 برسوں سے اسکی سرفنگ سے وابستہ ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسکی سرفنگ دریافت کرنے کے بعد سے ہی ان کا خواب تھا کہ وہ کوئی منفرد اور غیرمعمولی اسکا ڈائیو انجام دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ریکارڈ میرے لیے ایک خواب کی تعبیر ہے اور میں مستقبل میں بھی مزید چیلنجنگ کارنامے انجام دینے کی خواہش رکھتی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.046459 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list