Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 757|Reply: 0

ڈاکٹر یاسمین راشد نے سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کردیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے سزاؤں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ لیے بغیر جلد بازی میں غیرقانونی طور پر سزائیں سنائیں۔   
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و دیگر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید

لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔   

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عدالت سے استدعا کی کہ نو مئی کے تینوں مقدمات میں سزائیں کالعدم قرار دے کر اپیلوں کے حتمی فیصلے تک تینوں مقدمات میں سزا معطل کی جائے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے تھانہ گلبرگ، نصیرآباد اور ریس کورس کے مقدمات میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:11 GMT+5 , Processed in 0.048441 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list