Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 758|Reply: 0

لاہور: کوئی ملک فوج کے بغیر نہیں چل سکتا، محمود خان اچکزئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ کوئی ملک فوج کے بغیر نہیں چل سکتا۔

انہوں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 46 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے رہ رہے ہیں۔  

ان کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ ملک کے وسائل نہیں ہیں، آئیں اجتماعی عقل و دانش سے اس ملک کے مسائل کا حل نکالیں۔    
ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے: محمود خان اچکزئی

جو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے: محمود خان اچکزئی   

محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ نواز شریف میرے دوست ہیں، وہ جانتے ہیں وہ الیکشن ہارے ہیں، اس ملک کو چلانے کا اور کوئی راستہ نہیں۔ ہم نے حلف لیا ہے ہم ملک کا دفاع کریں گے، ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے یہ ہمارا فرض ہے۔

واضح رہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لاہور میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں، محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی قیادت میں قافلہ ماڈل ٹاؤن میں موجود ہے۔  

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔  

وینزویلا، غزہ اور کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے۔ آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہر ملک کی سالمیت کی شدید ضرورت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:11 GMT+5 , Processed in 0.047171 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list