Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 44|Reply: 0

چین کا امریکا کو جھٹکا، طنزیہ AI ویڈیو جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

امریکا میں چینی سفارتخانے نے ’چین کا ایک اور جھٹکا‘ کے عنوان سے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ طنزیہ ویڈیو جاری کردی۔

مذکورہ ویڈیو چینی معاشی ترقی اور کامیابیوں کو امریکا کے لیے ’خطرہ‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر مبنی ہے۔

اے آئی ویڈیو میں چین کی معاشی اور تکنیکی ترقی کو خطرہ قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔

ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ میں چین کی برتری کو نمایاں کیا گیا۔

اس کے علاوہ بتایا گیا کہ امریکا ایک طرف چین کی ترقی سے خوفزدہ دکھائی دیتا ہے تو دوسری طرف سستی چینی مصنوعات پر اس کا انحصار بھی برقرار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:06 GMT+5 , Processed in 0.053611 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list