Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 162|Reply: 0

عاطف اسلم نے ننھے مداح کا دن خوشگوار بنا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ننھے مداح کا دن خوشگوار بنا دیا۔

عاطف اسلم نے حال ہی میں پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی عائشہ تالپور کی بیٹی کی مہندی کی تقریب میں پرفارم کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

وائرل ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم نے رئید حیات خان کو اسٹیج پر پرفارم کرنے کا موقع دے کر اسے اس کی زندگی کی ایک خوبصورت یاد دے دی۔

گلوکار کے ننھے مداح نے عاطف اسلم کا مشہور گانے ’عادت‘ کو اپنی آواز میں گا کر شرکاء کے دل جیت لیے۔

اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے اور عاطف اسلم کے ننھے مداح کی گلوکاری کی بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:55 GMT+5 , Processed in 0.045992 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list