Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

بیرسٹو آئی پی ایل کو پی ایس ایل پر ترجیح دینے کی پالیسی سے ناخوش، ڈیوڈ وارنر کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

آسٹریلین کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے انکشاف کیا ہے کہ جونی بیرسٹو انگلش کرکٹ بورڈ کی آئی پی ایل کو پی ایس ایل پر ترجیح دینےکی پالیسی سے ناخوش ہیں۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ کے دوران کمنٹری باکس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں مائیکل وان، ایڈم گلکرسٹ اور ڈیوڈ وارنر کو آئی پی ایل کی شیڈولنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مائیکل وان نے کہا کہ میرے خیال میں انگلینڈ کے کھلاڑی یہ بات زیادہ بہتر جانتے ہوں گے کہ اُنہیں آئی پی ایل کھیلنے کے لیے پورے ٹورنامنٹ کے لیے معاہدہ کرنا پڑتا ہے۔   
پاکستانی قوم اور پی ایس ایل کو مبارکباد، نیٹلی بیکر

امریکی ناظم الامور نے کہا کہ پاکستانی قوم اور پی ایس ایل کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، مجھے بطور امریکی نمائندہ خوشی ہو رہی ہے۔   

ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ میرے خیال میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی پالیسی ایک جیسی ہی ہے، دونوں اپنے کھلاڑیوں کو پہلے آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دے رہے ہیں۔  

اُنہوں نے مزید کہا کہ آپ صرف ایک ٹورنامنٹ کھیل سکتے ہیں اور میرے خیال میں جونی بیرسٹو اس بات سے خوش نہیں تھے کہ اُنہیں آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت مل رہی تھی لیکن پی ایس ایل کھیلنے کی نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:11 GMT+5 , Processed in 0.084931 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list