Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 516|Reply: 0

امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو(فائل فوٹو)۔

وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، جانبداری پر زیرو ٹالرنس ہے، مضبوط نگرانی ناگزیر ہے۔


وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا، جس  میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں نے شرکت کی۔  

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس موقع پر سروس ڈیلیوری، جوابدہی اور کوریج بہتر بنانے پر زور دیا گیا اور پولیو کے خاتمے اور ہر بچے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  

عذرا پیچوہو نے ہدایت کی کہ تمام ویکسینیشن مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے تک فعال رہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:57 GMT+5 , Processed in 0.047914 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list