Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 936|Reply: 0

جعلی نجومی نے پیشگوئی سچ ثابت کرنے کیلئے لڑکی کا آئی فون چرا لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

تھائی میں ایک نجومی خاتون کا اسمارٹ فون چوری کرنے پر پکڑا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جعلی نجومی نے کلائنٹ خاتون کا اسمارٹ فون اس لیے چرایا تاکہ اپنی پیشگوئی کو سچ ثابت کرسکے۔

اس سے قبل اس نے خاتون کو بتایا تھا کہ اس کی کوئی قیمتی چیز چوری ہونے والی ہے۔ پولیس کے مطابق قسمت کا حال بتانے والے 38 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس نے ایک مندر میں عبادت کے لیے آنے والی خاتون کا اسمارٹ فون چوری کر لیا تھا۔

19 سالہ متاثرہ لڑکی نئے سال میں اپنی قسمت کا حال جاننے کے لیے مندر کے باہر بیٹھے بوسیدہ لباس پہنے شخص کے پاس رکی۔

تاہم اس نجومی نے تاش کے پتوں کا ایک ڈیک استعمال کرتے ہوئے خاتون کا فال دیکھا اور اسے خبردار کیا کہ اسے مستقبل  قریب میں بدقسمتی اور کسی قیمتی چیز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس نے ان واقعات کو ہونے سے روکنے کی پیشکش بھی کی، مگر اس کے بدلے فیس طلب کی، تاہم نوجوان خاتون نے انکار کر دیا۔

جس کے بعد یہ لڑکی مندر میں چلی گئی، مگر جلد ہی اسے احساس ہوا کہ اس کا آئی فون غائب ہو چکا ہے۔ اس موقع پر اسے نجومی بات یاد آتے ہی وہ فوراً واپس گئی اور اس سے اس بارے میں پوچھا تاہم اس نے کسی بھی قسم کی مداخلت سے انکار کیا اور کہا کہ یہ چوری دراصل اس کی پیشگوئی کی تصدیق ہے۔ اس نے اس موقع پر چور کی ظاہری شکل تک بیان کر ڈالی۔

تاہم خاتون نے اسکی باتوں میں آنے کے بجائے شور مچا دیا، جس پر وہاں موجود راہگیروں نے اس کی مدد کی اور نجومی کے سامان کی تلاشی لی تو لڑکی کا آئی فون اسکے پاس سے نکل آیا۔ جس کے بعد اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:07 GMT+5 , Processed in 0.053250 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list