Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 203|Reply: 0

دارالحکومت کے سبزے کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر مصدق ملک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  اسلام آباد کی ماحولیاتی بہتری حکومت کی ترجیح ہے: مصدق ملک۔فوٹو: فائل

وفاقی وزیر مصدق ملک نے اسلام آباد کے سبزے کو ہر صورت محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت کے سبزے کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر کی زیرِ صدارت اسلام آباد کےماحولیاتی تحفظ سے متعلق اجلاس میں اسلام آباد میں الرجی پیدا کرنے والے پیپر مل بیری درختوں کی مرحلہ وار کٹائی پر بریفنگ دی گئی۔

انھوں نے کہا کہ قوانین و قواعد کی مکمل پاسداری کے بغیر کوئی ماحولیاتی اقدام نہیں لیا جائے گا، ماحولیاتی قوانین کی مکمل پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔   
اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی، شہریوں میں تشویش

تحفظ ماحولیات ایجنسی نے ہاوسنگ سوسائٹی کو درخت کاٹنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے کہ بلا اجازت ایسا کیوں کیا؟   

مصدق ملک نے کہا کہ اسلام آباد کی ماحولیاتی بہتری حکومت کی ترجیح ہے، اسلام آباد کے شہریوں کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، شجرکاری مہم میں تمام اداروں کا مؤثر تعاون ناگزیر ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ پیپر مل بیری کے بدلے مقامی، پھل دار اور چیڑ کے درخت لگائے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:11 GMT+5 , Processed in 0.046439 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list