Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 660|Reply: 0

ابھیشیک بچن نے ریئل اسٹیٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے بالی ووڈ کے بعد اب ریئل اسٹیٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

بالی ووڈ اداکار نے اپنے پرانے دوست اور فلم پروڈیوسر آنند پنڈت کے ساتھ ملکر بھارتی ریاست گجرات میں ایک بڑے رہائشی اور تجارتی منصوبے میں شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ معاہدہ دو ایسی شخصیات کو یکجا کرتا ہے جو برسوں سے ذاتی اور پیشہ ورانہ اعتماد کے رشتے میں جڑے ہوئے ہیں اور اب اس اعتماد کو شہری ترقیات اور رئیل اسٹیٹ کی سمت میں لے جایا جا رہا ہے۔

آنند پنڈت کے نہ صرف ابھیشک بلکہ بچن خاندان کے ساتھ قریبی تعلقات  ہیں۔ وہ متعدد مواقع پر بگ بی امیتابھ بچن کے لیے اپنے جذباتی اور پیشہ ورانہ احترام کا اظہار کر چکے ہیں۔

اس سے قبل وہ ابھیشیک بچن کے ساتھ او ٹی ٹی ہٹ فلم دی بگ بل میں بھی کام کر چکے ہیں۔اب ان دونوں کے درمیان رئیل اسٹیٹ کا یہ معاہدہ ان کے تعلق کو فلم سازی سے آگے کاروبار تک بھی پھیلاتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:56 GMT+5 , Processed in 0.050547 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list