Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 177|Reply: 0

طارق رحمان بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قائمہ کمیٹی نے جمعہ کی شب طارق رحمان کی بطور پارٹی چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی۔

یہ فیصلہ پارٹی کے گلشن دفتر میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔   
بنگلادیش: خالدہ ضیاء اور ان کے بیٹے کے 5 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع

بی این پی پارٹی سربراہ کے مشیر ہلال الزمان نے آج سہ پہر ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ آفیسر توفیق الرحمن کے دفتر میں نامزدگی فارم جمع کروایا۔   

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمان  17 سالہ جلاوطنی کے بعد گزشتہ ماہ لندن سے وطن واپس لوٹے ہیں، ان کی واپسی کے صرف پانچ دن بعد 30 دسمبر کو سابق وزیرِ اعظم اور بی این پی کے بانی ضیاءالرحمان کی اہلیہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کے ساتھ ہی بی این پی کی پہلی قیادت کی آخری زندہ کڑی بھی ٹوٹ گئی۔

اب طارق رحمان محض خالدہ ضیا کے جانشین نہیں رہے، بلکہ 12 فروری کو متوقع انتخابات کی طرف بڑھتی ہوئی بی این پی کے بلاشرکت غیرے قائد بن چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:58 GMT+5 , Processed in 0.047746 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list