Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 547|Reply: 0

پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کا منصوبہ ہے۔

پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔   
لاہور قلندرز کے ساتھ میچ کا مزہ آئے گا، کوآنر سیالکوٹ ٹیم کامل خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ ٹیم کے کو آنر کامل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز والے دوست ہیں، اُن کے ساتھ میچ کا مزہ آئے گا۔   

ڈرافٹ میں تمام 8 فرنچائزز مالکان، کوچز اور دیگر نمائندے شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 11 کی ڈرافٹ پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:09 GMT+5 , Processed in 0.054127 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list