Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 650|Reply: 0

عمر عالم دلہنیا گھر لانے کو تیار، ڈھولکی کی تصاویر و ویڈیوز وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— تصاویر سوشل میڈیا

دورانِ پرواز اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے معروف اداکار عمر عالم دلہنیا گھر لانے کو تیار ہیں۔

اداکار کی شادی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز ان کی ڈھونکی کی تقریب منعقد ہوئی۔

پروڈیوسر شازیہ وجاہت اور اداکارہ اریبہ حبیب نے عمر عالم کی ڈھونکی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔    
— تصاویر سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر و ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے مذکورہ تقریب میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ مختلف شخصیات نے شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

اس تقریب میں معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف اور ان کے بیٹے نائل وجاہت نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا اور اپنے سروں سے محفل کا رنگ جما دیا۔

واضح رہے کہ دسمبر 2024 میں عمر عالم کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے اپنی محبوبہ کو دورانِ پرواز شادی کی پیشکش کی تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں اپنی شادی کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ ہونے والی اہلیہ کا تعلق شوبز سے نہیں ہے۔   
عمر عالم کو محبوبہ مل گئی، دورانِ پرواز پروپوز بھی کر دیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکار و رئیلٹی شو ’تماشہ‘ سیزن 1 کے ونر عمر عالم کو ان کی محبت مل گئی، پرواز کے دوران اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   

خیال رہے کہ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم شوبز انڈسٹری کا ابھرتا ہوا نام ہیں۔

انہوں نے رئیلٹی شو ’تماشہ‘ سیزن 1 سے شہرت حاصل کی جبکہ ان کے مشہور ڈراموں میں پہلی سی محبت، رقصِ بسمل، گُرو سمیت دیگر شامل ہیں۔

عمر عالم نے فیچر فلم پرچی اور کرائم تھرلر ٹکسالی گیٹ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 16:02 GMT+5 , Processed in 0.049540 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list