Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے: محمود خان اچکزئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا۔ آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔   
نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئی

لاہور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود...   

انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بےانصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیلِ نو کریں۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ جاتی امراء میرا گھر ہے، ہم سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.051409 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list