Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 889|Reply: 0

بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ میلِنڈا فرنچ کی فلاحی تنظیم کو 7.88 ارب ڈالر منتقل کر دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ میلِنڈا فرنچ گیٹس کی نجی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے 7.88 ارب ڈالر منتقل کردیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رقم کو طلاق کے سلسلے میں سامنے آنے والی اب تک کی بڑی مالی ادائیگیوں میں سے ایک سمجھا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے میلِنڈا فرنچ گیٹس نے کہا تھا کہ طلاق کے معاہدے کے تحت بل گیٹس خواتین اور خاندانوں سے متعلق آزاد فلاحی کام کے لیے اربوں ڈالر فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

  • بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ کا گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا فیصلہ  
  • بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے شوہر سے طلاق کی وجہ بتادی  




واضح رہے کہ بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021 کو 27 سالہ مدت کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد ابتداء میں ان کی جانب سے طلاق کی وجہ کو بتانے سے گریز کیا گیا تھا۔تاہم بعد میں بِل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا نے ایک انٹرویو میں شوہر سے علیحدگی کی وجہ بتائی تھی۔

انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھاکہ علیحدگی کی وجہ صرف یہی ایک لمحہ یا چیز نہیں تھی، درحقیقت ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب مجھے احساس ہوا کہ اب ہمارا رشتہ اچھا نہیں رہا اور میں اب اس پر اعتماد نہیں کرسکتی جو ہم نے کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.048305 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list