Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 718|Reply: 0

میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا جو دنیا میں ایک مثال ہے، خالد مقبول صدیقی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: اسکرین گریب

وفاقی وزیر تعلیم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا ہوں جو دنیا میں ایک مثال ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں بین الاقوامی طبی تعلیمی کانفرنس 2026 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کیا۔  

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک حکمران طبقہ ہے جس سے الحمداللّٰہ میرا کوئی تعلق نہیں، میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا ہوں جو دنیا میں ایک مثال ہے۔   
کراچی کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و...   

انہوں نے تعلیم کے حصول سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانا برین ڈرین نہیں برین ٹرین ہے، ہمارے پاس نوجوان ہیں جو بوجھ نہیں ہماری طاقت ہیں۔  

ان کا کہنا تھا کہ لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے۔ ساسوں، شوہروں اور ماؤں سے کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں لیکن استھیتھو اسکوپ نہ چھینیں۔

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر حکومت خطیر رقم خرچ کرتی ہے جو ایسی صورت میں ضائع ہوجاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.049280 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list