Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 960|Reply: 0

امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار  ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ لگتا ہے ایران کے کچھ شہروں پر لوگ قابض ہیں۔   
ایران کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔   

دوسری جانب فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایرانی حکومت سے تشدد سے باز رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وہیں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران تخریب کاروں سے نمٹنے سے پیچھے نہ ہٹے گا اور ایران میں فسادی ٹرمپ کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے مزید کہا ہے کہ احتجاج جائز ہے مگر احتجاج اور فساد میں فرق ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:12 GMT+5 , Processed in 0.078543 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list