Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

پُرتشدد مظاہروں میں اموات 65 ہوگئیں، ایرانی حکومت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ ایران میں پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 65 ہوگئی ہے، جن میں 15 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت نے ملک میں  ہنگاموں کے حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ اب تک ڈھائی ہزار افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، جن میں سے تہران کے قریب سے 100 مسلح فسادی بھی شامل ہیں۔

ایرانی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پُرامن احتجاج پر کوئی پابندی نہیں لیکن فسادیوں سے سختی سے نمٹیں گے اور املاک تباہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔   
امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔    

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کا ہر سازش کا مقابلہ کرنے کا عزم ہے اور ملکی دفاع ریڈ لائن ہے۔

ایرانی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دشمن کی نقل وحرکت پر نظر ہے اور امریکا، اسرائیل نے فسادات کی سازش کی ہے، ہم اپنے قومی مفادات کا تحفظ کریں گے۔

دوسری جانب ملک بھر انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:12 GMT+5 , Processed in 0.059337 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list